Indication: Day time fatigue, Stress, anxiety,Restore mental alertness,Nutritive and restorative General tonic for all ages, For better assimilation of food and digestion,An appetite stimulant,Improves defensive mechanism,Especially formulated for general health.
Description: Nutritive and restorative ,An appetite stimulant ,Formula for all ages.
Composition: Alfalfa, Avena Sativa, China, Five Phos 6x,Lecithin? 3x,Ginseng, Ginkgo Biloba
Presentation: 120ML
اعصابی، دماغی، جسمانی نظام کو متحرک رکھنے اور جسمانی دفاعی نظام کیلئے
الفا الفا ٹانک روزمرہ کے تمام اعصابی وجسمانی مسائل کیلئے پبلک فارما کی طرف سے ایک مکمل حل کے طو رپر لانچ کیا گیا ہے، اس کے استعما ل سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کیلئے ایک طرح کے آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے، بیماریوں کے بعد ہو جانے والی کمزوری، کھلاڑیوں میں انجری کے بعد کی کمزوری، خواتین میں نسوانی مسائل اور زچگی کے بعد کی کمزوری، بچوں میں ہر طرح کی کمزوری اور اسی بڑھاپے میں اپنے آپ کو ایکٹو رکھنے کیلئے بہترین مرکب ہے۔