میں غلام محمد الیاس عطاری پاکستانی ماشاءاللہ ماشاءاللہ پبلک فارما کی تمام ادویات بہترین ادویات ہیں مجھے پہلے پبلک فارما کے بارے میں بالکل بھی پتہ نہیں تھا کہ ایسا بھی کوئی فارما جو اتنی بہترین اور معیاری اور سستی دوائیاں بناتا ہے اصل میں ایک دن میرے چھوٹے بچے نے سوتے وقت بستر پر چھوٹا پیشاب کر دیا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوا میں نے علاج کے لیے دوائی گوگل میں سرچ کیا تو بی ڈرائی نامی گولیوں کا تعارف ہؤا جو بچوں کو کھلانے میں نہایت آسان ہیں میں نے فوراً دوائی کا آرڈر دے دیا جو بہت اچھا رہا پھر اور بہت سارے مریض تھے قرب و جوار میں ان کے لیے بھی دوائیاں منگوائی ہیں اور تقریباً تمام لوگوں اللہ تعالیٰ نے شفا دی ہے اور سب دعائیں دے رہے ہیں پبلک فارما کو ماشاءاللہ ماشاءاللہI am Ghulam Muhammad Ilyas Attari Pakistani Masha Allah Masha Allah all medicines of public pharma are best medicines I didn't know about public pharma before that there is any pharma that makes such excellent and quality and cheap medicines actually one day my little children urinates on the bed while sleeping, due to which I was very worried. I searched for medicine on google and came across B-Dry tablets, which are very easy to feed to children. I immediately ordered the medicine. Daya, who was very well, and there were many patients in the vicinity, medicine has been ordered for them too, and almost all people have been healed by Allah Almighty, and everyone is praying for Public Pharma, Masha'Allah, Masha'Allah.