Indications: Fast relief of acid indigestion, Heart burn, Symptoms of Gas, Reflex oesophagitis pressure and bloating .
Description: Public Pharma is Best selling and Quick result oriental product for Instant Acidity relief Formula
Composition: Zingiber off ,Mentha peprita
Presentation: 240 ML
تیزابیت، گیس اور بد ہضمی کےلیے
مقوی معدہ ہے، ہاضمہ کی بہتری کرتا ہے، گیس اور تیزابیت کو فوری طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ معدہ میں درد یا خوراک کی نالی میں جلن پر فوراً استعمال کریں اور فوراًرزلٹ حاصل کریں۔ بد ہضمی کی وجہ سے الٹی متلی پر بھی بہترین اثر رکھتاہے۔