Instant Relief Formula
Indication: Nausea, Vomiting, Acidity, Gastritis
Description: Gastro esophageal, refluxes, prevents from all types of vomiting & abdominal discomfort.
Composition: Mentha pip , Zingiber off, Carbo veg 6X, Nux vomica 3X
Presentation: 120 ML
معدہ کی تیزابیت، جلن اور السر کیلئے
تیزابیت معدہ، السر معدہ میں گیس، متلی، قے،سینے میں جلن، سوزش معدہ، انتریوں کی سوزش و کولک کے دیگر مسائل ، کھٹے ڈکار، اپھارہ، آلودہ پانی کے باعث ہاضمے کا بگار وغیرہ کیلئے مؤثر دوا۔